کراچی: ڈوبتے کو تنکے کا سہارا بھی نہیں01:20This browser does not support the video element.27.08.202027 اگست 2020گزشتہ چند روز سے ہونے والی موسلادھار بارشوں کے سبب کراچی کے بیشتر علاقے زیر آب ہیں اور عوام شدید مسائل کا شکار ہیں۔ رفعت سعید کراچی سے تازہ صورتحال بتا رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار