معاشرہپاکستانکراچی کا مشہور گل پلازہ اب ملبے کا ڈھیر03:17This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانعاطف توقیر19.01.202619 جنوری 2026کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ میں آتش زدگی کے بعد عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔ اس واقعے میں سولہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جب کہ ساٹھ افراد بدستور لاپتا ہیں، جن کے اہل خانہ اب بھی جائے واقعہ پر بیٹھے کسی اچھی خبر کے منتظر ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار