کراچی کے علاقے کریم آباد میں واقع مینا بازار جہاں صرف خواتین ہی دوکاندار ہیں اور خواتین ہی خریدار ہیں۔ یہ منفرد مینا بازار جہاں خواتین کو ان کی ضروریات کی ہر شے ایک چھت کے نیچے فراہم کرتا ہے وہیں ہزاروں خواتین کو خود مختار بنانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ شاہ فہد کی رپورٹ دیکھیے۔