کراچی کی راتیں اور دن28.01.201028 جنوری 2010کہتے ہیں کراچی کبھی سوتا نہیں تھا۔ اہالیانِ کراچی زندہ دلانِ لاہور کی طرح اپنی ہی طرح کا ایک مزاج رکھتے تھے کہ راتوں کو جاگتے تھے اور کراچی کی راتیں اپنی جگہ ایک الگ ہی دُنیا تھیں، لیکن اب یہ کسی گزرے زمانے کا قصہ ہیں۔لنک کاپی کریںتصویر: picture alliance / landovاشتہار