پاکستانکراچی کی ستارہ مارکیٹ، مذہبی آہنگی کی ایک مثال02:51This browser does not support the video element.پاکستانرفعت سعید، کراچی21.03.202421 مارچ 2024کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں ایک ایسی مارکیٹ موجود ہے جہاں کے زیادہ تر دکاندار تو مسلمان ہیں مگر ان کے زیادہ تر خریدار ہندو مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، کیونکہ انہیں وہاں اپنی مذہبی رسومات کے لیے سب کچھ مل جاتا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی ویڈیو رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار