معاشرہکراچی کی سلاوٹ برادری، سنگ تراشی کی روايت کی امين 04:00This browser does not support the video element.معاشرہعنبرین فاطمہ23.01.202123 جنوری 2021پاکستان کے جنوبی شہر کراچی ميں کئی عمارتيں اپنے منفرد طرز تعمير اور خوبصورتی کے ليے جانی جاتی ہيں۔ خوبصورت سنگ تراشی سے مزین یہ حسین عمارات مارواڑی سلاوٹ برادری سے تعلق رکھنے والے انتہائی ماہر معماروں کے ہاتھوں تعمیر ہوئیں۔لنک کاپی کریںاشتہار