پاکستانکراچی کی مچھر کالونی اور بچوں کی زندگیاں بدلنے والا آرٹسٹ04:45This browser does not support the video element.پاکستانرانی واحدی25.06.202425 جون 2024نوجوان آرٹسٹ ایوب خان نے کراچی کی مچھر کالونی کے ایک غیر فعال اسکول کو امید کی کرن میں بدل دیا ہے۔ یہ اسکول اب علاقے کے نادار بچوں کو مفت تعلیم اور روشن مستقبل کی امید فراہم کر رہا ہے۔ رانی واحدی کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار