کراچی کے ساحل پر دوسرے چیف آف نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان سمیت 6 ممالک کے سیلرز نے حصہ لیا۔ پاکستان نیوی کی جانب سے منعقد کرائے گئے اس ایونٹ میں مختلف کیٹیگریز میں مجموعی طور پر بارہ مقابلے ہوئے۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔