معاشرہپاکستانکراچی کا گھنٹہ گھر ایک مرتبہ پھر وقت بتانے لگا03:57This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان18.12.202118 دسمبر 2021جرمن حکومت کے تعاون سے کراچی کی تاریخی کے ایم سی بلڈنگ میں نصب چھیاسی سال پرانے گھڑیال کی مرمت کردی گئی ہے۔ انجینیئرز کے مطابق یہ قدیم گھڑیال اب اگلے دو سو سال کے لیے کارآمد رہے گا۔ مزید تفصیلات جانیے رفعت سعید کی اس رپورٹ میں۔لنک کاپی کریںاشتہار