سیاستکروڑ پتی کاروباری سے مہاجر بننے تک، ایک ترک شہری کی کہانی01:50This browser does not support the video element.سیاستشمشیر حیدر15.01.201715 جنوری 2017ایردوآن حکومت نے اس ترک شہری کے تمام کاروباری اور نجی اثاثے ضبط کر لیے تھے۔ اس پر الزام لگایا گیا کہ وہ مبینہ طور پر گولن تحریک کا حمایتی ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومتی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار