بلال عباس خان کا شمار پاکستان کے ایسے چند نوجوان فنکاروں میں ہوتا ہیں جنہوں نے نہایت کم عرصے میں اپنی نمایاں اداکاری سے مقبولیت حاصل کی ہے۔ اپنے مختصر کیریئر میں بلال فلم، ڈرامہ اور ویب سیریز جیسی تمام تر اصناف میں کام کرچکے ہیں۔ ان کی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کی نمائش ملک بھر کے سینما گھروں میں جاری ہے۔ اس بارے میں دیکھیے ہماری ساتھی کوکب جہاں کی بلال عباس خان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔