معاشرہکسانوں کے احتجاج ميں عورتيں بھی پيش پيش03:00This browser does not support the video element.معاشرہ08.02.20218 فروری 2021بھارت ميں زراعت کے شعبے ميں حاليہ اصلاحات کے خلاف ملک بھر کے کسان دو ماہ سے زائد عرصے سے نئی دہلی کے نواح ميں احتجاج جاری رکھے ہوئے ہيں۔ اب عورتيں بھی اس سلسلے کا حصہ بنتی جا رہی ہيں، جس سے يہ تحريک اور مضبوط ہو گئی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار