سیاست کس طرح ٹریفک کے مسائل کا حل بنی، کیبل کار 04:10This browser does not support the video element.سیاست12.03.201812 مارچ 2018بولیویا کے دارالحکومت لاپاز کے شہریوں نے اپنے ہاں ٹریفک کے مسائل کا ایک حل تلاش کیا ہے۔ اس شہر میں ٹریفک گھنٹوں رکی رہتی ہے۔ اب تقریباً ایک لاکھ افرادز روزانہ پڑوسی شہر ایل آلتو سے لاپاز کے مرکز تک پہنچنے کے لیے کیبل کار استعمال کرتے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار