سیاستکشمیری خواتین کے بال کون کاٹ رہا ہے؟01:29This browser does not support the video element.سیاستعاطف بلوچ، روئٹرز26.10.201726 اکتوبر 2017بھارتی زیر انتظام کشمیر میں ان دنوں نامعلوم نقاب پوش حملہ آوروں کی طرف سے خواتین کی چٹیا کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایسے ایک سو سو زائد واقعات باقاعدہ طور پر رپورٹ کیے جا چکے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار