1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیری نوجوان نے اسکریپ سے وینٹیلیٹر بنا لیا

02:34

This browser does not support the video element.

19 جون 2020

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں بائیس سالہ نوجوان وسیم احمد نے ناقابل استعمال چیزوں کی مدد سے مصنوعی نظامِ تنفس یا وینٹیلیٹر کی مشین بنائی ہے۔ احمد نے پروٹوٹائپ تیار کرنے کے لیے ایک صابن دانی، سی ڈی ڈرائیو اور بوتل کے ڈھکن کا استعمال کیا۔ اس نوجوان کو امید ہے کہ یہ تخلیق بھارت میں کورونا وائرس کے خلاف اہم کردار ادا کر سکے گی۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں