1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر، برفیلی وادی گلمرگ سیاحوں کا پسندیدہ مقام

03:22

This browser does not support the video element.

گوہر گیلانی، سری نگر
2 جنوری 2021

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں اگرچہ سال دو ہزار بیس میں کووڈ وبا کے باعث لاک ڈاؤن نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے لیکن شمالی کشمیر کی وادی گلمرگ کے برفیلے میدان سیاحوں کے لیے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کشش کا باعث بنے رہے۔ سری نگر سے ڈی ڈبلیو کے لیے گوہر گیلانی

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں