1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولبھارت

کشمیر کے خشک ہوتے قدرتی چشمے

03:44

This browser does not support the video element.

28 جنوری 2022

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کئی علاقوں میں صاف پانی کی ترسیل نہ ہونے کے سبب بیشتر افراد پینے کے لیے قدرتی چشموں اور ندی نالوں پر انحصار کرتے ہیں۔ خاص طور پر موسم سرما میں جب پانی کے تمام ذرائع منجمد ہو جاتے ہیں تب قدرتی چشمے ہی آخری سہارا ہوتے ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اب یہ چشمے بھی خشک ہوتے جا رہے ہیں۔ دیکھیے ہمارے ساتھی صلاح الدین زین کی خصوصی رپورٹ

صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں