ایشیاکشمیر میں اسٹرابیری کی بے تحاشا پیداوار، مگر بیچنے سے قاصر02:02This browser does not support the video element.ایشیا01.06.20211 جون 2021بھارتی زیر انتظام کشمیر میں اس سال اسٹرابیری کی بہت اچھی پیداوار ہوئی ہے۔ مگر پابندیوں کے سبب یہ کسان اپنی پیداوار کو مارکیٹ تک لے جانے سے قاصر ہیں۔ انہیں کورونا کی وبا سے بھی پہلے سے سخت پابندیوں کا سامنا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار