1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر میں مبینہ حراستی قتل، عرفان ڈار کا کیا قصور تھا؟

01:53

This browser does not support the video element.

27 ستمبر 2020

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی قصبے سوپور میں گزشتہ ہفتے 23 سالہ نوجوان عرفان ڈار کی سکیورٹی فورسز کی حراست میں پرسرار موت پر ان کے اہل خانہ صدمے میں ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ ’’بھارتی فورسز نے ان کے بے گناہ بھائی کو ٹارچر کر کے مار ڈالا۔‘‘

صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں