1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر میں جیل جیسی صورتحال ہے، لوگ ڈرے سہمے ہیں، محبوبہ مفتی

09:05

This browser does not support the video element.

10 مئی 2024

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی جنوبی کشمیر کے اننت ناگ اور رجوری کی پارلیمانی نشست سے انتخاب لڑ رہی ہیں۔ صلاح الدین زین کےساتھ اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں اب بھی جیل جیسی صورت حال ہے اور لوگ بات کرنے سے بھی ڈرتے ہیں۔

صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں