سیاستیورپکشمیر میں کرسمس03:08This browser does not support the video element.سیاستیورپگوہر گیلانی، سری نگر25.12.202025 دسمبر 2020بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی کرسمس کا تہوار روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی گئیں۔ گوہر گیلانی کی رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار