1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعاتپاکستان

کشمیر میں کشیدگی، پاکستانی فوج کی مشقیں

02:48

This browser does not support the video element.

عاطف بلوچ اے پی، اے ایف پی کے ساتھ
2 مئی 2025

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اگرچہ اسلام آباد حکومت خطے میں امن کی خواہاں ہے لیکن بھارت کی طرف سے کسی بھی ممکنہ حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی عروج پر ہے۔ پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے اسکولوں میں بچوں کو فرسٹ ایڈ تربیت دینے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں