1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر، جہاں پرندے آزاد لیکن انسان قفس میں

05:09

This browser does not support the video element.

صلاح الدین زین
30 نومبر 2021

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی شمال مغربی سرحد پر واقع ایک گاؤں کا نام سیماری ہے جبکہ دریا کے اس پار پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے گاؤں کا نام بھی یہی ہے۔ دونوں جانب کے کشمیر کے درمیان کشن گنگا یا دریائے نیلم سرحد کا کام کرتا ہے۔ ان علاقوں کے مقامی افراد کی زندگی کے بارے میں دیکھیے ہمارے ساتھی صلاح الدين زين کی یہ رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں