بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے خطے لداخ کے کرگل سیکٹر میں بہت سے گاؤں بھارت اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر واقع ہیں۔ ایسا ہی ایک گاؤں 'لاتو' گولتری سیکٹر کی زیرو لائن پر آباد ہے۔ وہاں کرگل جنگ کی یادیں اب بھی تازہ ہیں۔ بھارت اور چین کے درمیان ایل اے سی پر حالات پھر سے کشیدہ ہوئے تو لاتو کے باشندے طرح طرح کے اندیشوں اور خدشات سے دوچار ہو گئے۔ صلاح الدین زین کی گراؤنڈ رپورٹ-