پاکستانکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ برقرار، پاکستان میں احتجاج 02:05This browser does not support the video element.پاکستان11.12.202311 دسمبر 2023بھارتی عدالت کی جانب سے کشمیر کی محدود خود مختاری منسوخ کرنے کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے خلاف پاکستان کے کچھ علاقوں میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ نئی دہلی بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے حق کو تسلیم کرے۔ لنک کاپی کریںاشتہار