1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کلاہ اور لونگی: قبائلی لوگوں کی شان

03:07

This browser does not support the video element.

مدثر شاہ
13 ستمبر 2021

قبائلی علاقوں میں لونگی، دستار یا پگڑی محض چند گز کا کپڑا نہیں، بلکہ قبائلی لوگ اسے اپنی عزت اور وقار گردانتے ہیں۔ کلاہ یا لونگی عموماﹰ قبیلے کے سربراہ اور بزرگان پہنتے ہیں۔ لونگی پہننے کے رجحان میں کمی ضرور ہوئی ہے لیکن اس کی تعظیم و احترام اب تک لوگوں کے دلوں میں موجود ہے۔ مدثر شاہ کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں