معاشرہبھارتکمبھ میلہ، سادھوؤں کی روایات اور ان کا شاہی اسنان08:10This browser does not support the video element.معاشرہبھارتصلاح الدین زین24.01.202524 جنوری 2025ناگا یعنی برہنہ سادھوؤں کا تعلق مختلف اکھاڑوں سے ہوتا ہے، جو اپنی مخصوص ہئیت اور انداز کے سبب توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ وہ تجرد کی زندگی گزارتے ہیں اور مانا جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگیاں مذہب اور عقیدے کے تحفظ کے لیے وقف کر دیتے ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار