انسانی حقوقپاکستان’کم سنی میں کسی کی دلہن ہوں‘05:33This browser does not support the video element.انسانی حقوقپاکستانرانی واحدی27.12.202327 دسمبر 2023بلوچستان کی مقبول شاعرہ جہاں آرا تبسم کی شادی ان کے بچپن میں ہی کر دی گئی تھی۔ ان کی شاعری میں کم عمری کی شادی کا درد عیاں ہے۔ نسائی حقوق کے فروغ کے لیے جہاں آرا تبسم کی آواز کسی سے ڈھکی چپھی نہیں۔ رانی واحد کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار