پاکستانکوئلے کی کہانی: مقامی معیشت اور ماحولیاتی چیلنجز03:39This browser does not support the video element.پاکستانوقاص علی19.06.202519 جون 2025معدنی کوئلہ تو زمین سے نکلتا ہے جس کا استعمال عام طور پر صنعتی سطح پر کیا جاتا ہے، مگر گھروں وغیرہ میں استعمال ہونے والا کوئلہ کہاں سے آتا ہے اور بنتا کیسے ہے؟ جانتے ہیں وقاص علی کی ویڈیو رپورٹ میں۔ لنک کاپی کریںاشتہار