سیاستپاکستانکوئٹہ دھماکا، بی ايل اے نے ذمہ داری قبول کر لی02:09This browser does not support the video element.سیاستپاکستان09.11.20249 نومبر 2024پاکستان کے شہر کوئٹہ کے ایک ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ ایک خودکش دھماکا تھا۔ علیحدگی پسند بلوچستان لبریشن آرمی نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار