معاشرہپاکستانکوئٹہ میں اسٹیج ڈرامہ، کئی دہائیوں بعد فن کی واپسی04:18This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانرانی واحدی05.09.20255 ستمبر 2025کوئٹہ میں پچیس سال کے عرصے کے بعد اسٹیج ڈراموں کی واپسی سے تھیٹر کی رونق بحال ہو گئی ہے۔ مقامی فنکار اپنی اداکاری کے ذریعے عوام کی تفریح کے ساتھ ساتھ سماجی مسائل اجاگر کرنے کا ذریعہ بھی بن رہے ہیں۔ رانی واحدی کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار