کھیلپاکستانکوئٹہ کے نوجوانوں نے پارکور کا منفرد کھیل کیسے سیکھا؟03:49This browser does not support the video element.کھیلپاکستانرانی واحدی کوئٹہ16.02.202416 فروری 2024کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے مشکلات کے باوجود پارکور کھیل میں مہارت حاصل کی۔ پارکور ایک ایسا منفرد کھیل ہے جس میں کھلاڑی کسی خاص سامان کے بغیر بلند چھلانگیں لگا کر جلد از جلد ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار