کوئٹہ ميں غلام علی ہزارہ کی اسپورٹس اکیڈمی ميں آج تک ۱۸۰۰۰ لڑکے اور لڑکیوں کو کراٹے کی تربیت دی جا چکی ہے۔ غلام علی ہزارہ نے شہر کے نوجوانوں کو بااختيار بنانے کے ليے کئی قربانياں دی۔ بذات خود ايک چيمپئن ہزارہ کوئٹہ کے لڑکے لڑکيوں کے ليے ايک مشعل راہ ہيں۔