ہسپانوی شہر ویلینسیا میں پاکستانی مزدوروں کی بڑھتی مشکلات02:46This browser does not support the video element. حافظ احمد اسپین01.10.20201 اکتوبر 2020کینو اور مالٹے کی پیداوار کے لیے مشہور ہسپانوی علاقے ویلینسیا میں مقامی اور مہاجر مزدور کورونا وائرس سے پیدا شدہ بحران کے باعث بے روزگار اور پریشان ہیں۔ ان میں پاکستانی تارکین وطن مزدور بھی شامل ہیں۔ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار