ثقافتایشیاکورونا لاک ڈاؤن، بھارت میں کچھ سینما گھر کھول دیے گئے02:19This browser does not support the video element.ثقافتایشیاعاطف بلوچ15.10.202015 اکتوبر 2020بھارت میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ سات ماہ سے سینما گھر بند رہے۔ تاہم اب کچھ شہروں میں سینما گھروں کو کھولا جا رہا ہے۔ ناقدین کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے تناظر میں یہ فیصلہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار