معاشرہکورونا لاک ڈاؤن: کراچی میں ماہ رمضان کی پہلی شب02:36This browser does not support the video element.معاشرہعنبرین فاطمہ کراچی25.04.202025 اپریل 2020مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران کراچی میں عموماﹰ زبردست چہل پہل ہوتی ہے اور لوگ جوق در جوق باجماعت نماز اور تراویح کے لیے شہر کی مساجد کا رُخ کرتے ہیں۔ مگر اس مرتبہ حالات یکسر مختلف ہیں۔ کراچی سے عنبرین فاطمہ کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار