1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس: اسپین میں ضرورت مندوں کو راشن فراہم کرتے پاکستانی

03:52

This browser does not support the video element.

14 اپریل 2020

کورونا وائرس کے باعث اسپین میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ مقامی افراد بڑی تعداد میں بے روزگار ہو رہے ہيں اور گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہيں۔ ايسے ميں ضرورت مند افراد اور ریڈ کراس کو مفت راشن فراہم کرنے والے پاکستانی نوجوان اور ان کے ساتھیوں کی تفصیلات جانیے بارسلونا سے ہمارے نمائندے حافظ احمد کی اس رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں