1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کووِڈ انیس: اٹلی میں اموات میں اضافہ، ڈاکٹرز کی مدد کی اپیل

02:23

This browser does not support the video element.

21 مارچ 2020

اٹلی میں کورونا وائرس کی وبا کے ايک ہی دن ميں چھ سو سے زائد اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اطالوی علاقے لومبارڈی کے ہسپتالوں میں کووِڈ انیس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث ریٹائرڈ ہیلتھ کیئر ورکرز کو بھی کورونا وائرس کی نئی قسم کا مقابلہ کرنے کے لیے طلب کیا جا رہا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں