معاشرہکورونا وائرس: ایلپس کے گاؤں میں ’خاموشی کا ڈیرہ‘ 01:52This browser does not support the video element.معاشرہ20.04.202020 اپریل 2020آسٹریا میں آٹھ سو نفوس پر مشتمل ایک چھوٹے سے گاؤں میں ہر سال لاکھوں سیاح ایلپس کے قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے پہنچ جاتے تھے۔ لیکن کورونا وائرس کی وبا یہاں خاموشی لے آئی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار