1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن میں کھانے کی ہوم ڈلیوری کے رجحان میں اضافہ

03:09

This browser does not support the video element.

31 مارچ 2020

ایسے وقت میں جب ہر شخص کو اپنے گھر سے باہر نکلنے کی محدود اجازت ہے اور تمام ریستوران بھی بند ہیں، برلن کے شہری ہوم ڈلیوری سروس زیادہ سے زیادہ استعمال کر رہے ہیں۔ لیکن پاکستانی اور بھارتی ریستوران میں ہوم ڈلیوری سروس فراہم کرنے والے افراد اس صورت حال سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں