1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس: بيرون ملک تدفين ميں کيا مسائل پيش آتے ہيں؟

03:40

This browser does not support the video element.

2 جون 2020

دیگر مسلمان تارکین وطن کی طرح اسپین میں آباد پاکستانی برادری کو بھی مُردوں کی تدفین میں مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ میّتوں کو پاکستان بجھوانا ایک مشکل اور طویل عمل ہے۔ قبریں کرائے پر حاصل کی جاتی ہیں اور معاہدے کی مدت پوری ہونے پر لواحقین تجديد نہ کروائیں تو مُردے کی باقیات کو کہیں اور منتقل کر دیا جاتا ہے۔ مزید تفصیلات، اسپین سے ہمارے نمائندے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں