کورونا وائرس: بچنے کے امکانات کتنے02:03This browser does not support the video element.افسر اعوان12.03.202012 مارچ 2020ابتدائی طور پر اندازے لگائے گئے تھے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ہر سو میں سے پانچ افراد موت کے منہ میں جا سکتے ہیں، مگر ماہرین کے مطابق خطرے کی اصل شرح کہیں زیادہ کم ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیے۔لنک کاپی کریںاشتہار