معاشرہکورونا وائرس سے بچنے کے لیے جوڑے نے ماسک پہن کر شادی کر لی01:56This browser does not support the video element.معاشرہ08.02.20208 فروری 2020جنوبی کوریا میں اجتماعی شادی کی ایک تقریب میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے بعض دولہا دلہن نے شادی کے لباس کے ساتھ ماسک پہن کر شرکت کی۔ اس تقریب میں شریک جوڑوں کو کلینیکل ماسک بھی دیے گئے اور اُن کا جسمانی درجہٴ حرارت بھی چیک کیا گیا۔لنک کاپی کریںاشتہار