1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں لاکھوں مزدور بے روزگار

02:55

This browser does not support the video element.

5 اپریل 2020

کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان میں جاری لاک ڈاؤن نے لاکھوں مزدوروں کو بھوک اور فاقے پر مجبور کر دیا ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو نے اسلام آباد میں یومیہ اجرت پر مزدوری کرنے والے چند متاثرہ شہریوں سے پوچھا کہ ان مشکل حالات میں ان کا گزر بسر کس طرح ہو رہا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں