1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس کی نئی قسم کے علاج کے لیے ویکسین

03:09

This browser does not support the video element.

6 جولائی 2020

کورونا وائرس کی نئی قسم کے علاج کے لیے ویکسین کب تک دستیاب ہو گی؟ برلن میں ایک کمپنی پیپٹائیڈ پر مبنی مصنوعات تیار کر کے ویکسین جلد از جلد تیار کرنے میں معاونت کر رہی ہے۔ اس اہم منصوبے پر کام کرنے والے ریسرچرز پر عزم ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ ان کی کاوش مدد گار ثابت ہو گی۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں