پیرس میں کورونا وائرس کے ڈر سے بہت سے شہری پیرس کی مشہور میٹرو کا سفر نہیں کرنا چاہتے۔ اسی لیے فرانسیسی وزارت ماحول، سفر کے ایک ایسے ذریعے کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، جو ہے تو پرانا لیکن محفوظ بھی ہے اور ماحول دوست بھی ۔ سائیکلنگ! اسی لیے پیرس کی رونق میں مزید اضافہ کر دیا ہے سائیکلوں نے، تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں