1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا وائرس کی وبا میں پھیکی عید اور ویران عیدگاہیں

03:20

This browser does not support the video element.

22 مئی 2020

بھارت میں لاک ڈاؤن کے سبب اس بار جہاں ماہ رمضان میں مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد رہی وہیں جمعۃ الوداع اور عید کی نمازیں بھی گھروں میں ادا کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ علماء کرام نے عید کے موقع پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اس بار عید پر بغلگیر ہونے اور مصافحہ کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ نئی دہلی سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں