کھیلکورونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل کی منسوخی کا خطرہ01:33This browser does not support the video element.کھیل13.03.202013 مارچ 2020پاکستان سپر لیگ اب آخری میچز کے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ پی ایس ایل نے ملک کے مختلف شہروں میں قائم ویران اسٹیڈیم دوبارہ آباد کر دیے ہیں تاہم پرجوش شائقین کرکٹ کو خوف ہے کہ کورونا پی ایس ایل کے رنگ پھیکے نہ کر دے۔لنک کاپی کریںاشتہار