سیاستکورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری03:16This browser does not support the video element.سیاست17.06.202017 جون 2020کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری اس وبا پر قابو پا سکتی ہے۔ دنیا بھر میں ماہرین اس مقصد کے لیے پوری تندہی سے کوشاں ہیں۔ مگر رواں برس بڑے پیمانے پر ایسی کسی ویکسین کی دستیابی مشکل ہی دکھائی دیتی ہے۔ اس میں آخر اتنا وقت لگتا کیوں ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار