کورونا وائرس کے خوف سے پولیو مہم بھی متاثر05:23This browser does not support the video element.مدثر شاہ28.04.202028 اپریل 2020افغان سرحد سے متصل پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقوں میں کورونا وائرس کے سبب انسداد پولیو مہم متاثر ہوئی ہے اور پولیو ورکرز بے روزگاری کا شکار ہیں۔ لنڈی کوتل سے مدثر شاہ کی رپورٹ۔ لنک کاپی کریںاشتہار